the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجستھان میں ہنومان گڑھ ضلع کے ٹاؤن تھانہ علاقے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائکل پر سوار دو افراد کی موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ گزشتہ رات سمراج(28)اور راجو عرف گرپریت



(15)موٹر سائکل سے اپنے گاؤں لوٹ رہے تھے کہ ارائی یانولی سڑک پر کسی نامعلوم گاڑی نے انہیں ٹکر ماردی جس سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔پولیس نے نامعلوم گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.